the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) کے سربراہ شبیر احمد شاہ کو جمعہ کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں گرفتار کرلیا گیا۔ڈی ایف پی کے ایک ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے یو این آئی کو بتایا مسٹر



شبیر شاہ جو حریت کانفرنس (گ) کے جنرل سکریٹری بھی ہیں، کو آج ترال میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرنا تھا۔ انہوں نے بتایا تاہم آج صبح مسٹر شاہ جو ں ہی دوسرے کچھ راہنماؤں کے ہمراہ ترال پہنچے تو پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.